اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ زلزلہ کے باجود 31 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ٹائم فریم کے مطابق ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق زلزلہ سے پنجاب اور سندھ کے جن اضلاع میں الیکشن ہونے ہیں وہ متاثر نہیں ہوئے اس لئے ان میں الیکشن ٹائم کے مطابق ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق الیکشن کمیشن کو ایسی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی جس میں کہا گیا ہو کہ زلزلہ کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے جائیں۔ واضح رہے کہ پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں پہلے مرحلے میں 31اکتوبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔
زلزلہ کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات منسوخ نہیں ہونگے ،الیکشن کمیشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی



















































