اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پرویزمشرف نے پیپلزپارٹی کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015
Pakistan's weakened President Pervez Musharraf.
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنوں عاقل(نیوزڈیسک) آل پا کستان مسلم لیگ کے سر براہ و سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پا رٹی پنجاب سے ختم ہو چکی ہے جس کی مثال حالیہ الیکشن ہیں ،تحریک انصاف و دیگر جما عتوں کے کا رکنوں کو یہ تک پتہ نہیں کہ انہیں کیا کرنا ہے۔پنوں عاقل کے قریبی گا ں حا جی خان چا چڑ میں آ ل پا کستان مسلم لیگ کے منعقدہ جلسے سے ٹیلیفونک خطاب کر تے ہو ئے انہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں اس وقت سیا سی خلا ہے سندھ کے عوام پیپلز پا رٹی کوپسند نہیں کرتے ہیں مگر اس کے علاوہ ان کے پاس کو ئی چوائس نہیں ہے ہمیں سندھ میں ایک طا قتور اور منظم جما عت لا نا ہو گی اور ہمیں مسلم لیگ کو منظم اور طا قتور بنا نا ہو گا اور اب ہما را کا م ہو گا کہ سندھ میں جو سیا سی خلا ہے اسے ہم پر کریں ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی تنظیم کو یو سی سطح تک لا نا ہو گا اور اس کے لیے یو تھ ونگ اہم کردار ادا کر سکتی ہے جلسے سے مسلم لیگ کے مر کزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر محمد امجد ، سندھ کے جنرل سیکریٹری کر نل شاہد ، جلسسے کے میزبان غلام مرتضے چا چڑ و دیگر نے بھی خطاب کیا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…