پشاور ،گھریلو ناچاکی پر داماد نے سسر ،سالے سمیت ایک خاتون کو قتل کر دیا
پشاور (آن لائن) پشاور میں تھانہ یکہ توت کی حدود میں گھریلو ناچاکی پر داماد نے فائرنگ کر کے سسر ،سالے سمیت ایک خاتون کو قتل اور ایک کو زخمی کر دیا ۔ واقع کے بعد ملزم فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پشاور کے علاقے لنڈی… Continue 23reading پشاور ،گھریلو ناچاکی پر داماد نے سسر ،سالے سمیت ایک خاتون کو قتل کر دیا