ن لیگ کو سندھ میں آخرکارجھٹکالگ ہی گیا
کراچی(نیوزڈیسک)ن لیگ کو سندھ میں440ووٹ کا جھٹکا،مسلم لیگ(ن) کے باغی رہنمااور سابق وزیرسندھ سردار ممتاز علی خان بھٹو نے بلدیاتی انتخابات علیحدہ اور آزاد حیثیت سے لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں ہم نے چند نکات اور وعدوں پر اپنی پارٹی نیشنل فرنٹ ضم کرائی تھی،وہ وعدے پورے نہیں… Continue 23reading ن لیگ کو سندھ میں آخرکارجھٹکالگ ہی گیا