مظفرگڑھ (نیوز ڈیسک)پولیس کی زیادتی کا شکار ہونیوالی سونیا کے گھر وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد ،شہباز شریف نے کہا کہ اگر سونیا امیر ہوتی تو ڈی پی او خود موقع پر پہنچ جاتے لیکن اب شہباز شریف نے مظفر گڑھ پہنچ کر ڈی ایس پی مظفر گڑھ کو معطل کردیا ۔ وزیراعلیٰ نے ڈی ایس پی کو معطل کرنے کا حکم دیدیا ۔خود سوز ی کرنیوالی لڑکی کے بھائی کا طبیعت خراب پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ نے تحقیقات کیلئے رورکنی کمیٹی بھی تشکیل دیدی ۔