اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اوکاڑہ سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار ریاض الحق کو وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے ٹیلی فون کیا ہے اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی۔اس موقع پر وزیر اعظم نے انہیں مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دی ۔اس سے پہلے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی انہیں فون کیا تھا اور پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی