کراچی(نیوزڈیسک).سندھ میں داعش کے نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔سی ٹی ڈی نے 53 دہشت گردوں پر مشتمل فہرست بھی تیار کرلی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ عبداللہ یوسف عرف عبدالعزیز عرف ثاقب داعش کا امیر ہے، شاہد کھوکھر حیدرآباد کا رہنے والا ہے، میرپورخاص سےتعلق رکھنےوالا بلال بھی داعش کا دہشت گرد ہے، دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئےٹیمیں تشکیل دےدی گئیں۔