حیدر آباد سے3 خواتین سمیت 9 دہشت گرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد سے بھرے 35 ڈرم بھی برآمد
کراچی(نیوز ڈیسک)پولیس اور حساس اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے 3 خواتین سمیت 9 دہشت گردوں کو گرفتار جب کہ بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد اور خود جیکٹس برآمد کر لئے۔ پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے پہلی کارروائی حیدر آباد میں تھانہ بی سیکشن کے علاقے یونٹ نمبر10… Continue 23reading حیدر آباد سے3 خواتین سمیت 9 دہشت گرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد سے بھرے 35 ڈرم بھی برآمد