بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

این اے 144 اوکاڑہ سے کامیاب ہونے والے ریاض الحق جج مسلم لیگ میں شامل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 144 اوکاڑہ کے ضمنی انتخابات میں بطور آزاد امیدوار کامیاب ہونے والے ریاض الحق جج نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا.ریاض الحق جج نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات میں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا.جج نے 11 کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں 83 ہزار 240 ووٹ حاصل کرکے این اے 144 کی نشست جیتی تھی.ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے ریاض الحق جج نے ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ انتخاب جیتنے میں اس لیے کامیاب ہوئے کیونکہ ان کے خاندان نے بغیر کسی سیاسی وابستگی کے تعلیم اور صحت کے شعبے میں فلاحی کام کیا اور لوگوں کے دل جیتے۔واضح رہے ریاض الحق جج کو اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے چکے ہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…