ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ہڑتالی ڈاکٹروں کی عمران خا ن کے خلاف ایف آئی آردرج کرنے کی درخواست

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک) پشاورمیں ہڑتال ڈاکٹروں کاپاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پرجوابی وار،ہڑتالی ڈاکٹروں نے عمران خان کے خلاف ایف آئی آردرج کرنے کی درخواست دے دی ۔واضح رہے کہ منگل کے روزعمران خا ن نے پشاورمیں ڈاکٹروں کی ہڑتال کومستردکردیاتھااورکہاتھاکہ ہسپتالوں کی نجکاری کی مخالفت کرنے والے ڈاکٹرزدراصل ایک مافیاہیں جوکہ عوام کی بجائے پیسہ کمانے پریقین رکھتے ہیں جس کے بعد بھی ڈاکٹروں نے ہڑتال جاری رکھی اورآج جمعرات کے روزہڑتالی ڈاکٹروں نے پشاورمیں عمران خا ن کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…