ریحام خان ویمن ٹیم کی کپتان مقرر
لاہور (ویب ڈیسک) ریحام خان نے این اے 122 میں پی ٹی آئی ویمن ٹیم کی کپتانی سنبھال لی اور گڑھی شاہو کے انتخابی دفتر میں خواتین کو اکھٹا کیا اور پھر نعروں کی گونج میں ریلی کی قیادت کرتی ہوئی سمن آباد کی جانب روانہ ہو گئیں۔ سمن آباد کی ڈونگی گراونڈ میں پاکستان… Continue 23reading ریحام خان ویمن ٹیم کی کپتان مقرر