کالاباغ ڈیم،پیپلزپارٹی کا ن لیگ کو چیلنج
سکھر(نیوزڈیسک)قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف سیدھے سادھے آدمی ہیں وزیر اعظم کی ٹیم وفاق کو کمزور کررہی ہے -بے نظیر قتل کیس میں آصف علی زر داری گواہی نہیں دے سکتے خواجہ آصف میں ہمت ہے تو کالا باغ ڈیم بنا کر دکھائیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading کالاباغ ڈیم،پیپلزپارٹی کا ن لیگ کو چیلنج