تحریک انصاف کا کارکن عمران خان اور ریحام خان کی علیحدگی کی خبر سنتے ہی بے ہوش،ہسپتال منتقل
اوکاڑہ(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کا کارکن عمران خان اور ریحام خان کی علیحدگی کی خبر سنتے ہی بے ہوش، راہگیروں نے ہسپتال منتقل کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کا رہائشی نوجوان اقبال تحریک انصاف کا کارکن عمران خان سے بے پناہ لگاؤ رکھتا تھا اور عمران خان ہی ان کے فیورٹ تھے وہ دو روز… Continue 23reading تحریک انصاف کا کارکن عمران خان اور ریحام خان کی علیحدگی کی خبر سنتے ہی بے ہوش،ہسپتال منتقل











































