سٹے کاالزام ،خٹک حکومت کادانیال عزیزکےخلاف قانونی چارہ جوئی کافیصلہ
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواحکومت کابھی ن لیگ پرجوابی وارکرنے کافیصلہ ۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دانیال عزیز نے خیبرپختونخواہ حکومت پر… Continue 23reading سٹے کاالزام ،خٹک حکومت کادانیال عزیزکےخلاف قانونی چارہ جوئی کافیصلہ