ریحام کوطلاق،عمران خان نے عوام سے نئی درخواست کردی
اسلام آباد(نیوزڈیسک )ریحام کوطلاق،عمران خان نے عوام سے نئی درخواست کردی .ریحام خان سے راستے جداکرنے کے بعد عمران خان نے کہاہے کہ وہ ریحام خان کااب بھی احترام کرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے نجی معاملات میں مداخلت نہ کریں اوران کے گھریلیومعاملات کااحترام کریں ۔انہوں… Continue 23reading ریحام کوطلاق،عمران خان نے عوام سے نئی درخواست کردی











































