سب دعوے غلط ،ریحام خان چپ نہ رہ سکی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ریحام خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے طلاق میں سب سے زیادہ کردار عمران خان کے قریب پی ٹی آئی رہنما ہے ، پیسے لینے والی بات غلط ہے ، عمران خان کل میرے ساتھ طلاق کی بات کی اس سے پہلے کبھی بات نہیں… Continue 23reading سب دعوے غلط ،ریحام خان چپ نہ رہ سکی









































