حکومت کا پیٹرول 2.64 روپے اور ڈیزل 1.67 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرول 2.64 روپے اور ڈیزل 1.67 روپے فی لیٹرمہنگا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اوگرا نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو مدنظررکھتے ہوئے پیٹرول 5 روپے 28 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 34 پیسے فی… Continue 23reading حکومت کا پیٹرول 2.64 روپے اور ڈیزل 1.67 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہ









































