رینجرز کے خلاف اشتہار،سندھ حکومت نے اہم اعلان کردیا
کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سینئر وزیراطلاعات نثاراحمدکھوڑو نے کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے رینجرز کے متعلق اشتہارایک ایس ایس پی نے کوررنگ لیٹر کے ساتھ بھیجا تھا ، تمام محکمے اشتہار کے حوالے سے محکمہ اطلاعات کو جو مواد بھیجتے ہیں اس مواد میں محکمہ اطلاعات تبدیلی نہیں کرتا،محکمہ اطلاعات صرف اشتہار کی اشاعت… Continue 23reading رینجرز کے خلاف اشتہار،سندھ حکومت نے اہم اعلان کردیا