جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

پشاور حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کامالک رحیم یار خان سےگرفتار

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

پشاور حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کامالک رحیم یار خان سےگرفتار

رحیم یار خان (نیوزڈیسک).رحیم یار خان میں پولیس اور حساس اداروں نے کارروائی کرکے پشاور ایئر فورس کیمپ پر حملے کے دوران استعمال ہونےوالی گاڑی کے مالک سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل صادق کے علاقے احمد پور لمبہ میں کارروائی کی گئی۔کارروائی میں پشاور ایئر فورس کے کیمپ… Continue 23reading پشاور حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کامالک رحیم یار خان سےگرفتار

کراچی,رینجرز کی کارروائی، سیاسی تنظیم کے بھتا خور سمیت 22 ملزمان گرفتار

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

کراچی,رینجرز کی کارروائی، سیاسی تنظیم کے بھتا خور سمیت 22 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران سیاسی تنظیم کے بھتا خور سمیت 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رینجرز نے بلدیہ ٹاؤن گلشن غازی ، مزار قائد کے اطراف کے علاقوں ، بھنگوریہ گوٹھ سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے نتیجے میں بائیس… Continue 23reading کراچی,رینجرز کی کارروائی، سیاسی تنظیم کے بھتا خور سمیت 22 ملزمان گرفتار

پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے معاملے پر آرڈیننس جاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے معاملے پر آرڈیننس جاری

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوں کی فیس بڑھانے کے معاملے پر پر آرڈیننس جاری کرتے ہوئے پیر سے کریک ڈاون کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور کے لئے تین اور ہر بڑے ضلع کے لئے دو دو جبکہ دیگر اضلاع کے لئے ایک ایک ٹیم تشکیل دیدی ہیں اور یہ ٹیمیں… Continue 23reading پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے معاملے پر آرڈیننس جاری

ائیربیس کیمپ حملے کی ایف آئی آر 14 دہشتگردوں کے خلاف درج

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

ائیربیس کیمپ حملے کی ایف آئی آر 14 دہشتگردوں کے خلاف درج

پشاور ((نیوزڈیسک)پی اے ایف کیمپ بڈھ بیر حملے کی ایف آئی آر تھانہ محکمہ انسداد دہشت گردی میں 14 دہشت گردوں کے خلاف درج کر لیا گیا ، کیمپ کے اطراف میں سکول اور کالجز کو بند کر دیا گیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی ذرائع کے مطابق بڈھ بیر پی اے ایف کیمپ پر کل… Continue 23reading ائیربیس کیمپ حملے کی ایف آئی آر 14 دہشتگردوں کے خلاف درج

سانحہ بڈھ بیر ،بلاول نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

سانحہ بڈھ بیر ،بلاول نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سانحہ بڈھ بیر کے سوگ میں بلاول نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا ہے۔ترجمان کے مطابق بلاول کی 27 ویں سالگرہ پر ملک بھر میں کیک کاٹنے کی تقریب نہیں ہوگی۔بلکہ ترجمان نے مزید کہا کہ ملک بھر میں سانحہ پشاور کے سوگ میں تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔21 ستمبر کو پی… Continue 23reading سانحہ بڈھ بیر ،بلاول نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان ‘ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

ڈیرہ اسماعیل خان ‘ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرگئی،حادثے میں بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اعوان نالے کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گر گئی،حادثے میں 7 بچوں سمیت 9 افراد موقع پر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔زخمیوں کومقامی… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان ‘ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

امریکا کا پاکستانی نوجوانوں کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، رضا ربانی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

امریکا کا پاکستانی نوجوانوں کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، رضا ربانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ مقابلے میں شرکت کے لیے امریکہ کا پاکستانی طلبا کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، ہمارے نوجوان ہر میدان میں قومی پرچم سربلند کر نے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں مائیکرو سافٹ آفس اسپیشلسٹ ورلڈ چیمپین شپ میں نمایاں کامیابی… Continue 23reading امریکا کا پاکستانی نوجوانوں کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، رضا ربانی

اسفند یار کوئیک ریسپانس فورس کی فرنٹ لائن میں لڑ رہے تھے،فلائٹ لیفٹیننٹ حسین مصدق

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

اسفند یار کوئیک ریسپانس فورس کی فرنٹ لائن میں لڑ رہے تھے،فلائٹ لیفٹیننٹ حسین مصدق

پشاور (نیوز ڈیسک)سانحہ بڈھ بیر، فلائٹ لیفٹیننٹ حسین مصدق کاکہناہے کہ فخر ہے اسفند یار ہم پر بازی لے گیا۔نجی نیوز چینل سے خصوصی گفتگو میں فلائٹ لیفٹیننٹ حسین مصدق نے کہا کہ دہشت گردوں نے مسجد والی طرف سے حملہ کیانمازیوں کو شہید کرنے کے بعد وہ رہائشی کوارٹر زاور ایئرمین میس کی طرف… Continue 23reading اسفند یار کوئیک ریسپانس فورس کی فرنٹ لائن میں لڑ رہے تھے،فلائٹ لیفٹیننٹ حسین مصدق

عمران خان حکومت پرتنقید توکرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے، احسن اقبال

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

عمران خان حکومت پرتنقید توکرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت پرتنقید توکرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے اور ان کا طرزِ عمل ایسا ہے کہ نہ کھیلوں گا،نہ کھیلنے دوں گا۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی… Continue 23reading عمران خان حکومت پرتنقید توکرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے، احسن اقبال