منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

مخدوم امین فہیم کی منتقلی پر غور شروع

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)مخدوم امین فہیم کی طبیعت بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے ، آئندہ ہفتے مخدوم امین فہیم کو مزید علاج کے لئے امریکہ لے جائے جانے کا امکان ہے حتمی فیصلہ ڈاکٹروں کی مشاورت سے کیا جائے گا۔اتوار کو مخدوم امین فہیم کے ترجمان محمد اسلم پیرزادہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مخدوم امین فہیم کے انتقال کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر افسوس ہوا ہے جس کی وجہ سے لاکھوں مرید رنجیدہ ہوئے ہیں معلوم نہیں ہے کہ ایسی بے بنیاد خبر کس نے میڈیا کو دی ہے۔انہوں نے کہا کہ مخدوم امین فہیم کی طعبیت پہلے سے بہتر ہے اور انہیں اب بیڈ سے اٹھا کر ویل چیئرپر ورزش بھی کرائی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ڈاکٹروں کی مشاورت سے آئندہ ہفتے مخدوم امین فہیم کو مزید علاج کے لئے امریکا لیکر جائیں گے تاہم حتمی فیصلہ ڈاکٹرز کریں گے۔اسلم پیزادہ کا کہنا تھا کہ اسپتا ل سے گھر منتقل کرنے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔بعدازاں سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کلفٹن میں نجی اسپتال میں ان کی عیادت کی اورجلد صحت یابی کے لئے دعاکی
مزید پڑھئیے: کیا عمران خان تیسری شادی کرنے والے ہیں ؟ سینئر اینکر کا دلچسپ جواب
مزید پڑھئیے: آسف علی زرداری اگلے اتوار گرفتار ہونے والے ہیں، ایک سینئر اینکر کا انکشاف



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…