اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد ایم این اے جمشید دستی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے سپیکر کے امیدوار کو ووٹ دینا کفر ہے اور ن لیگ جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہے۔ پارلیمنٹ ہاو س کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آزاد رکنِ قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے سپیکر کے امیدوار کو ووٹ دینا کفر ہے ن لیگ جمہوریت کے لیے نقصان دہ جماعت ہے۔ سردار ایازصادق کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ایاز صادق کا بطور سپیکر رویہ ٹھیک نہیں تھااس لیے پی ٹی آئی کے امیدوار شفقت محمود کو اپنا ووٹ دوں گا
مزید پڑھئیے: کیا عمران خان تیسری شادی کرنے والے ہیں ؟ سینئر اینکر کا دلچسپ جواب
مزید پڑھئیے: آسف علی زرداری اگلے اتوار گرفتار ہونے والے ہیں، ایک سینئر اینکر کا انکشاف
ن لیگ کے سپیکر کے امیدوار کو ووٹ دینا کفر ہے، جمشید دستی
9
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں