جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے نائن الیون کو 3 برس بیت گئے ، انصاف نہ ملا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کے نائن الیون کو 3 برس بیت گئے ، انصاف نہ ملا

کراچی(نیوز ڈیسک) سانحہ بلدیہ فیکٹری کو 3برس بیت گئے، دہشتگردی میں زندہ جل جانے والے 260افراد کے ورثاءکو انصاف ابھی تک نہ مل سکا، حکام کی عدم دلچسپی کے باعث کیس سرد خانے کی نذر ہوا،ملزمان کو ضمانت مل گئی اور سرکاری وکیل نے استفعیٰ دے دیا۔گیارہ ستمبر 2012 کو پاکستان کی تاریخ کا المناک… Continue 23reading پاکستان کے نائن الیون کو 3 برس بیت گئے ، انصاف نہ ملا

فیصل آباد میں دنیا کا سب سے وزنی بکرا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

فیصل آباد میں دنیا کا سب سے وزنی بکرا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں سجنے والے بھاری بھرکم بکروں کے میلے میں شیر لاہور نے میدان مار لیا۔ مقابلہ وزن جیتنے والے شیرلاہور کے مالک کا دعویٰ ہے کہ اس کا بکرا دنیا کا سب سے وزنی بکرا ہے۔ اونچے قد اورتگڑی باڈی والا بکرا 3 سال سے دودھ ، بادام اور مربے… Continue 23reading فیصل آباد میں دنیا کا سب سے وزنی بکرا

عمران خان حالیہ دورہ لندن میں سابقہ اہلیہ کے گھر بھی رہے

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

عمران خان حالیہ دورہ لندن میں سابقہ اہلیہ کے گھر بھی رہے

لندن(نیوز ڈیسک)عمران خا ن نے لندن میں اپنی سابقہ اہلیہ جمائما خان کے گھر بچوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور ایک تصویر میں اپنے چھوٹے بیٹے قاسم کےساتھ قد کا موازنہ بھی کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔عمران خان اپنے بچوں سے ملنے 4 روز کے لئے لندن گئے لیکن بیٹوں کے اصرار پر انہوں نے… Continue 23reading عمران خان حالیہ دورہ لندن میں سابقہ اہلیہ کے گھر بھی رہے

بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی کی قرارداد

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی کی قرارداد

کراچی(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرانےکے لئے قرارداد جمع کرادی۔پی ٹی آئی کی جانب سے سندھ اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں شفاف بلدیاتی انتخابات کیلئے رینجرز کو نگرانی سونپی جائے۔ پی ٹی آئی رہنماو¿ں کے مطابق شفاف بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی کی قرارداد

پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا ہے ، پاکستانی فوج نے دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں ڈرون سے کامیاب حملہ کیا۔دنیا میں آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی امریکہ ، اسرائیل ، برطانیہ اور نائیجریا کے پاس ہے جہاں اسے جنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ، ان ممالک کے… Continue 23reading پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا

روس نے پاکستان کو جنگی طیارے دینے کا اشارہ دیدیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

روس نے پاکستان کو جنگی طیارے دینے کا اشارہ دیدیا

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے پاکستان کو جنگی طیارے دینے کا مثبت اشارہ دیدیا اورپاک روس قربتوں کوچین کی بھی تائیدحاصل ہے جو خوش آئندہے۔ پاکستان سے دفاعی معاملات آگے بڑھانے کی تصدیق باضابطہ طورپر روسی ڈپٹی وزیر خارجہ نے بھی کردی۔روس نے آج پاکستان کو قریبی ساتھی کہتے ہوئے بھارت کو حسدنہ کرنے کا مشورہ… Continue 23reading روس نے پاکستان کو جنگی طیارے دینے کا اشارہ دیدیا

جمہوریت ہی ملک کو مضبوط کرسکتی ہے‘ جاوید ہاشمی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

جمہوریت ہی ملک کو مضبوط کرسکتی ہے‘ جاوید ہاشمی

لاہور (نیوز ڈیسک) جاوید ہاشمی نے آپریشن ضرب عضب سے کراچی میں امن قائم ہوا۔ جمہوریت ہی ملک کو مضبوط کرسکتی ہے۔ بدقسمتی سے ملک کے ادارے فعال نہیں ہوسکے۔ میں سمجھتا تھا کہ عمران خان ملک میں تبدیلی لاسکتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہوا۔ دوبارہ تحریک انصاف میں نہیں جاوں گا۔ انہوں نے مقامی… Continue 23reading جمہوریت ہی ملک کو مضبوط کرسکتی ہے‘ جاوید ہاشمی

اردو کودفتری زبان قراردینے کے بعدصوبے سے بھی مطالبہ سامنے آگیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

اردو کودفتری زبان قراردینے کے بعدصوبے سے بھی مطالبہ سامنے آگیا

پشاور(نیوزڈیسک)قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندرحیات شیرپاﺅنے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اردو کوسرکاری ودفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کے ساتھ ساتھ پشتوزبان کو خےبر پختونخوامیں سرکاری و دفتری زبان کا درجہ دےا جائے ۔ انھوں نے کہا کہ مادری زبانوں کی اپنی اہمیت ہے اور ہم… Continue 23reading اردو کودفتری زبان قراردینے کے بعدصوبے سے بھی مطالبہ سامنے آگیا

پاکستان‘ 2015ءمیں دی گئی پھانسیوں کی تعداد ایک دہائی میں سب سے زیادہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پاکستان‘ 2015ءمیں دی گئی پھانسیوں کی تعداد ایک دہائی میں سب سے زیادہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک مو¿قر غیر سرکاری تنظیم پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے مطابق گزشتہ سال دسمبر میں سزائے موت پر سے پابندی اٹھائے جانے کے بعد سے اب تک پاکستان میں 232 افراد کو پھانسی دی جا چکی ہے۔یہ تعداد گزشتہ دہائی میں کسی بھی ایک سال میں دی گئی پھانسیوں کی تعداد سے… Continue 23reading پاکستان‘ 2015ءمیں دی گئی پھانسیوں کی تعداد ایک دہائی میں سب سے زیادہ