اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ جوکہ پاکستان واپس آنے پرایک نجی ٹی وی پرٹاک شو کریں گی ۔ریحام خا ن نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جب ہی میری شادی عمران خا ن کے کتے بھی سنبھالے اورکچھ کتے میرے بچوں نے بھی سنبھالے تھے ۔انہوں نے کہاکہ میری عمران خا ن سے طلاق کیوں ہوئی اس میں کوئی جادووغیرہ نہیں ہوابلکہ اگرکوئی سازش ہوئی تواب توعمران خان کے خاندان والوں کومیراپیچھاچھوڑ دیناچاہیے ۔ریحام خان نے کہاکہ عمران خان اب رشتہ داروں کے مشورے پرجوکام کرناتھاوہ کرچکے ہیں تومیری جان چھوڑ دیں ۔انہوں نے کہاکہ مجھے شروع میں تووفادارکہاگیااب سمجھ نہیں آتی کہ میرے ساتھ ایساکیوں ہوا۔انہوں نے کہاکہ کسی نے ورغلایاہے تواس کامطلب ہے کہ میرااورعمران خان کاتعلق کوئی مضبوط نہیں تھااورنہ ہی رشتہ مضبوط تھاجس کی وجہ سے نوبت طلاق تک پہنچی