جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ن لیگ کے امیدوارکے گھرپرچھاپہ،پولیس بھی پریشان ہوگئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لتان (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے ملتان کی یوسی 9کے امیدوار برائے چیئرمین ندیم اکبر کے گھر پولیس نے چھاپہ مار کر چھ افراد کو حراست میں لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ندیم اکبر کے گھر چھاپہ مارا اور سرچ آپریشن کے دوران پولیس کو امیدواربرائے چیئرمین کے گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد کیں جس کو دیکھ کر پولیس اہلکار بھی حیران رہ گئے ۔پولیس نے گھر سے تمام تر اسلحہ اور منشیات قبضہ میں لیتے ہوئے چھ افراد کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…