اسلام آباد(نیوزڈیسک) ریحام خان نے کہاہے کہ دودفعہ کی طلاق شرعی لحاظ سے درست نہیں تھی ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے معاشرے میں طلاق کواچھاسمجھانہیں جاتالیکن جب طلاق ہوجائے تواس معاملے کوسنجیدہ نہیں لیاجاتا۔انہوں نے کہاکہ میں نے اپنی تعلیم بہت مشکل سے تعلیم مکمل کی ۔انہوں نے کہاکہ میری کم عمری کی شادی کی وجہ سے بچے جلدبڑے ہوگئے لیکن ان کوہمیشہ اچھی تعلیم دی اوربچوں کوبرے کاموں سے دوررکھا۔انہوں نے کہاکہ بی بی سی میں ملازمت دوسال تک کی ۔پہلے سال کنڑیکٹ پرملازمت کی بعد میں مستقل کردیاگیا۔انہوں نے کہاکہ لوگوں کے رویے سے بہت دکھ ہوا۔