ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

صوابی‘تلخ کلامی پر فائرنگ ، 3 بھائی جاں بحق

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

صوابی‘تلخ کلامی پر فائرنگ ، 3 بھائی جاں بحق

صوابی(نیوز ڈیسک) صوابی کے علاقے جلیبی میں ملزمان کی فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق معمولی تلخ کلامی کے بعد ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے 3 بھائی موقعے پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔ جاں بحق افراد… Continue 23reading صوابی‘تلخ کلامی پر فائرنگ ، 3 بھائی جاں بحق

پانچ فوجیوں کو قتل کرنے والے سپاہی کی ملٹری کورٹ سے سزائے موت برقرار

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

پانچ فوجیوں کو قتل کرنے والے سپاہی کی ملٹری کورٹ سے سزائے موت برقرار

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے پانچ فوجیوں کو قتل کرنے والے سپاہی محمد سعید کو ملٹری کورٹ کی سزائے موت کو برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی ۔ سپاہی محمد سعید کا دوران ڈیوٹی فوجیوں کو قتل کے جرم میں کورٹ مارشل ہوا اور ملٹری کورٹ نے سزائے موت سنائی… Continue 23reading پانچ فوجیوں کو قتل کرنے والے سپاہی کی ملٹری کورٹ سے سزائے موت برقرار

لاہور: نیویارک جانیوالی پرواز خاتون مسافر کو لاﺅنج میں چھوڑ کر روانہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

لاہور: نیویارک جانیوالی پرواز خاتون مسافر کو لاﺅنج میں چھوڑ کر روانہ

لاہور(آن لائن)پی آئی اے کی لاہور سے نیویارک جانے والی پرواز خاتون مسافر کو لاﺅنج میں چھوڑ کر روانہ ہو گئی ،خاتون کے ہنگامہ کھڑا کرنے پر اسے آف لوڈ قرار دے دیا گیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور کی خاتون کشور بیگم کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 721 سے نیویارک جانا تھا۔سامان… Continue 23reading لاہور: نیویارک جانیوالی پرواز خاتون مسافر کو لاﺅنج میں چھوڑ کر روانہ

شجاع خانزادہ کا قتل،مرکزی ملزم نے اعتراف جرم کرلیا ،اہم انکشافات

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

شجاع خانزادہ کا قتل،مرکزی ملزم نے اعتراف جرم کرلیا ،اہم انکشافات

اٹک (نیوزڈیسک)سانحہ اٹک کے مرکزی ملزم قاسم معاویہ نے اعتراف جرم کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ خود کش حملہ صدام نامی دہشتگرد نے کیا، حملے کی منصوبہ بندی کالعدم تحریک طالبان قاری سہیل گروپ نے کی تھی۔اٹک حملے میں ملوث مرکزی ملزم قاسم معاویہ کو راولپنڈی میں سول جج… Continue 23reading شجاع خانزادہ کا قتل،مرکزی ملزم نے اعتراف جرم کرلیا ،اہم انکشافات

وزیراعظم کی ہدایت پر نندی پور پاور پلانٹ سے متعلق تحقیقاتی کمیشن قائم

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم کی ہدایت پر نندی پور پاور پلانٹ سے متعلق تحقیقاتی کمیشن قائم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نندی پور پاور پلانٹ تحقیقاتی کمیشن سے متعلق دستاویز دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے جس کے مطابق کمیشن پلانٹ کی بندش سے متعلق ذمہ داروں کا تعین کریگا۔ کمیشن جسٹس ریٹائرڈ ناصر اسلم زاہد کی سربراہی میں قائم کیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ وزیراعظم نے وزارت پانی و بجلی کو… Continue 23reading وزیراعظم کی ہدایت پر نندی پور پاور پلانٹ سے متعلق تحقیقاتی کمیشن قائم

این آئی سی ایل اسکینڈل،سپریم کورٹ نے مونس الٰہی کی نظر ثانی درخواست مسترد کردی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

این آئی سی ایل اسکینڈل،سپریم کورٹ نے مونس الٰہی کی نظر ثانی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل سکینڈل کیس میں مسلم لیگ ق کے رہنماچوہدری مونس الٰہی کی نظر ثانی درخواست مسترد کر دی۔جسٹس امیر ہانی مسلم او ر جسٹس گلزار احمد پرمشتمل عدالت عظمی کے دو رکنی بینچ نےمونس الٰہی کی جانب سے این آئی سی ایل کیس میں سپریم کورٹ کے حکم… Continue 23reading این آئی سی ایل اسکینڈل،سپریم کورٹ نے مونس الٰہی کی نظر ثانی درخواست مسترد کردی

پاکستان سے تعلق کادعویٰ کرنیوالے ہیکرز نے بھارت کی 22 سرکاری ویب سائٹس ہیک کر لیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

پاکستان سے تعلق کادعویٰ کرنیوالے ہیکرز نے بھارت کی 22 سرکاری ویب سائٹس ہیک کر لیں

چھتیس گڑھ(نیوزڈیسک)پاکستان سے تعلق رکھنے کادعویٰ کرنے والے ہیکرز نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کی حکومت کی 22 سرکاری ویب سائٹس ہیک کر لی ہیں۔بھارت میڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے جن 22 ویب سائٹس کو ہیک کیا ان میں چھتیس گڑھ پولیس کی ویب سائٹس بھی شامل ہے۔ ان ویب… Continue 23reading پاکستان سے تعلق کادعویٰ کرنیوالے ہیکرز نے بھارت کی 22 سرکاری ویب سائٹس ہیک کر لیں

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کا امکان

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کا امکان

اسلام آباد(آن لائن ) یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کا امکان ہے ، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل سے متعلق سمری تیار کرلی ہے اور وزارت پٹرولیم کو یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میں 10پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی 2روپے فی… Continue 23reading یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کا امکان

منیٰ حادثہ،فہرست تصدیق شدہ نہیں , پاکستانی سفیر نے لواحقین کو پھر پریشانی میں ڈال دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

منیٰ حادثہ،فہرست تصدیق شدہ نہیں , پاکستانی سفیر نے لواحقین کو پھر پریشانی میں ڈال دیا

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ منیٰ حادثے میں شہید ہونے والے 44 پاکستانیوں کی فہرست تصدیق شدہ نہیں .ان کے پاس صرف 14 میتیں پہنچائی گئی ہیں .فہرست میں غلطی ہوسکتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سانحہ منیٰ میں درجنوں پاکستانی شہید ہوئے جن کی تعداد مسلسل بڑھنے کا اندیشہ ہے۔سعودی… Continue 23reading منیٰ حادثہ،فہرست تصدیق شدہ نہیں , پاکستانی سفیر نے لواحقین کو پھر پریشانی میں ڈال دیا