اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب میں کاروباری مواقع کے حوالے سے اہم فیصلہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب میں کاروباری مواقع کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہو(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میںپنجاب میں کاروباری مواقع کے حوالے سے بین الاقوامی سیمینار کے انعقاد کا فیصلہ کیاگیا -دوروزہ بین الاقوامی سیمینار نومبر کے شروع میں لاہور میں ہوگا جس میں پاکستان کے ساتھ مختلف ممالک کے سرمایہ کار شرکت کریںگے-وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے… Continue 23reading پنجاب میں کاروباری مواقع کے حوالے سے اہم فیصلہ

ڈاکٹرعاصم کوطبی سہولیات فراہم نہ کرنے کاالزام رینجرز نے غلط ثابت کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

ڈاکٹرعاصم کوطبی سہولیات فراہم نہ کرنے کاالزام رینجرز نے غلط ثابت کردیا

کراچی (نیوزڈیسک )رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولیات فراہم نہ کرنے اور عدالتی حکم کی خلاف ورزی کا الزام غلط قرار دے دیا ہے رینجرز کے سیکٹر کمانڈر کرنل امجد کی جانب سے داخل کرائے جانے والے جواب میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو مطلوبہ سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ان کی صحت… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کوطبی سہولیات فراہم نہ کرنے کاالزام رینجرز نے غلط ثابت کردیا

سیاسی جماعتوں کی دستاویزات کی پڑتال کے لامحدود اختیارات ہیں،الیکشن کمیشن

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

سیاسی جماعتوں کی دستاویزات کی پڑتال کے لامحدود اختیارات ہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ اس کی حیثیت محض سامان محفوظ رکھنے والے لاکر کی نہیں بلکہ اسے سیاسی جماعتوں کی جانب سے جمع کرائے گئے گوشواروں اور دستاویزات کی جانچ پڑتال کا لامحدود اختیار حاصل ہے جسے وہ کسی بھی مرحلہ اور کسی کی درخواست پر استعمال کرسکتا… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کی دستاویزات کی پڑتال کے لامحدود اختیارات ہیں،الیکشن کمیشن

بلدیاتی انتخابات ،پاکستان تحریک انصاف اورعوامی تحریک میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پراتفاق

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات ،پاکستان تحریک انصاف اورعوامی تحریک میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پراتفاق

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان عوامی تحر یک نے بھی ضمنی انتخابات میں ووٹر زلسٹوں میں ہونیوالی بے ضابطگیوں کے خلاف جد وجہد میں تحر یک انصاف کی مکمل حمایت اور دونوں جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مر حلے میں ایک دوسرے سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کر نے کا اعلان کر دیا ‘دونوں جماعتوں نے ووٹر لسٹوں… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،پاکستان تحریک انصاف اورعوامی تحریک میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پراتفاق

مخدوم جاویدہاشمی پھرمتحرک

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

مخدوم جاویدہاشمی پھرمتحرک

لاہو(نیوزڈیسک)عمران خان سے راستے جدا کرنے کے بعدمخدوم جاوےد ہاشمی پھر متحرک ہوگئے – گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سابق وفاقی وزیر اور ملتان کی معروف سیاسی شخصیت مخدوم جاوید ہاشمی نے گورنرہا ¶س لاہور میں ملاقات کی -ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور ملتان میں شروع کےے جانے والے… Continue 23reading مخدوم جاویدہاشمی پھرمتحرک

الیکشن کمیشن نے دانیال عزیز کے مبا لغہ آ را ئی پر مبنی بیا نا ت کا نو ٹس لے لیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے دانیال عزیز کے مبا لغہ آ را ئی پر مبنی بیا نا ت کا نو ٹس لے لیا

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے رکن دانیال عزیز کی جانب سے بیانات میں مبالغہ آرائی پر الیکشن کمیشن کی جانب سے سخت نوٹس لیا ہے ۔ آرٹیکل 62 ، 63 پر پورا نہ اترنے اور عدالت سے سزا ملنے کی صورت میں متعلقہ رکن کی رکنیت منسوخ کر دی جائے گی ۔ تفصیلات… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے دانیال عزیز کے مبا لغہ آ را ئی پر مبنی بیا نا ت کا نو ٹس لے لیا

اوباما اور مشعل کی جانب سے تصاویری ڈائری دینے اور شاندار مہمان نوازی پر مشکور ہوں، مریم نواز کا ٹوئٹ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

اوباما اور مشعل کی جانب سے تصاویری ڈائری دینے اور شاندار مہمان نوازی پر مشکور ہوں، مریم نواز کا ٹوئٹ

واشنگٹن(آن لائن)وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما کی جانب سے تصاویری ڈائری کا تحفہ دینے اور شاندار مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا ہے ،جمعرات کے روز مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ پیغام میں امریکی صدر باراک اوباما اور… Continue 23reading اوباما اور مشعل کی جانب سے تصاویری ڈائری دینے اور شاندار مہمان نوازی پر مشکور ہوں، مریم نواز کا ٹوئٹ

پی آئی اے میں مسافروں کا سامان گم ہونا معمول بن گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

پی آئی اے میں مسافروں کا سامان گم ہونا معمول بن گیا

اسلام آباد (آن لائن) قومی ائیر لائن (پی آئی اے) میں مسافروں کا سامان گم ہونا معمول بن گیا ہے‘ قومی ائیر لائن کی پرواز جو کہ 20 ستمبر کو کراچی سے اسلام آباد پہنچی پرواز کے اکثر مسافروں کا سامان گزشتہ ایک ماہ سے نہ مل سکا۔ مسافر اپنے سامان کے لئے ائیرپورٹ کے… Continue 23reading پی آئی اے میں مسافروں کا سامان گم ہونا معمول بن گیا

نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 88پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 88پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (آن لائن )نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2روپے88پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے قیمتوں میں کمی سے کے الیکٹرک اور 300یونٹس سے کم استعمال کرنے والے صارفین کے علاہ ملک بھر کے بجلی صارفین کو 25 ارب… Continue 23reading نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 88پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی