اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے بدقسمتی سے سیاسی جماعتیں ووٹ حاصل کرنے کیلئے انتہا پسند رویے کو فروغ دیتی ہیں، انتہا پسندی کی روک تھام کیلئے اس رجحان کو روکنے کی ضرورت ہے۔روزنامہ دنیا کے مطابق ایک ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے جبکہ سیاسی جماعتوں کو بھی دوررس سوچ اختیار کرتے ہوئے قومی بیانیہ تبدیل کرنے پر توجہ دینا ہوگی۔
ریحام کے سیاسی جماعتوں سے متعلق بیان نے ہر پارٹی میں کھلبلی مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
کین کون میں چار دن
-
یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
-
پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی سپریم کورٹ نے جسم فروشی کو قانونی قرار دے دیا
-
اسلام آباد میں شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ، ریس لگانے والا لینڈ کروزر سوار ایک ملزم لیگی رہنما کا بھا...
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی
-
مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری



















































