اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

صبح صبح فیصل آبادمیں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں گھریلو حالات سے تنگ ماں نے 3بیٹیوں کو زہر د ے کر خود بھی خودکشی کی کوشش کی۔ دو بیٹیاں دوران علاج دم توڑ گئیں،ماں موت کی کشمکش میں ہے ،تیسری بیٹی کی حالت بہتر ہے۔ڈھڈی والا کی رہائشی خاتون عائشہ بی بی نے گھریلو حالات سے تنگ ہوکر اپنی تین بیٹیوں کوگندم میں رکھنے والی گولیاں کھلا دیں اور بعد میں خود بھی گولی نگل لی۔ شوہر نے گھر پہنچنے پر چاروں کو سول اسپتال منتقل کیا، جہاں 8ماہ کی نور فاطمہ اور 6سالہ بسمہ انتقال کر گئیں۔ ڈاکٹروں کا کہناہے کہ ماں کی حالت اب بھی تشویش ناک ہے جبکہ 12سالہ شہربانو کی حالت بہتر ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…