نام نہاد حکومت کو ایسے واقعات کا جوابدہ ہونا چاہیے، ریحام خان حکومت پر برس پڑیں
اسلام آباد(این این آئی )وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ، موٹرسائیکل سواروں نے ریحام خان کو گاڑی سے اتارنے کی کوشش کی۔ریحام خان نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں دعویٰ کیا کہ جب وہ اپنے بھتیجے کی شادی سے واپس آرہی تھیں تو 2 موٹر سائیکل… Continue 23reading نام نہاد حکومت کو ایسے واقعات کا جوابدہ ہونا چاہیے، ریحام خان حکومت پر برس پڑیں