جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

موسمیاتی تبدیلی،اکتوبر میں بارشوں سے 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور ماحولیاتی تبدیلیوں کی زد میں آگیا، اکتوبر میں ہونے والی بارشوں نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔چیف میٹرولوجسٹ محمد اسلم کے مطابق رواں سال اکتوبر میں ہونے والی موسلادھار بارشیں 30سال قبل اکتوبر میں برسی تھیں۔ اکتوبر کا مہینہ خشک ہوتا ہے تاہم اس ماہ معمول سے زائد بارشیں برسی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ 30سال قبل اکتوبر 1990ء میں 120 ملی میٹربارش ہوئی ۔ تاہم رواں سال اکتوبرمیں ہی اب تک 140میٹر بارش ہوئی ہے ۔ جس کی ایک وجہ ماحولیاتی تبدیلیاں ہیں۔دوسری جانب اسی بارش نے لاہور کی فضائوں سے سموگ کی مکمل چھٹی کروا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…