جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈز کی قیمتوں میں300فیصد کااضافہ متوقع

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈز کی قیمتوں میں300فیصد کااضافہ متوقع ہے۔ ایکسائزحکام کے مطابق ٹیکنیکل بڈ کے ڈیڑھ ماہ بعدمحکمہ ایکسائز نے فنانشل بڈ کھول دی، موجودہ قیمت کی نسبت 300فیصد اضافی ریٹس کمپنیوں کودیدیئے، فنانشل بڈ میں کوالیفائی 2 کمپنیوں میں سب سے کم ان باکس کمپنی نے 1485 روپے ریٹ دیا، جاز کمپنی نے فنانشل بڈ میں 1675 روپے کی بڈ فائل کی تھی۔

ایکسائزحکام کے مطابق موجودہ کارڈز کمپنی کی جانب سے ایکسائزکو 438 روپے میں فراہم کیا جارہا ہے، ایکسائز شہریوں سے 530 روپے وصول کرتاہے، 2017 میں ان باکس کمپنی کو 5 سال کا 438 روپے فی کارڈ کا کنٹریکٹ دیا گیا تھا۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…