بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

پی آئی نے مسافر کو مصیبت میں پھنسا دیا ،اوچھی حرکت پردبئی والوں کا جرمانہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

پی آئی نے مسافر کو مصیبت میں پھنسا دیا ،اوچھی حرکت پردبئی والوں کا جرمانہ

لاہور (نیوز ڈیسک)” باکمال لوگ لاجواب سروس“ قومی ایئرلائن اور ایئرپورٹ امیگریشن نے خاتون کو مرد کے پاسپورٹ پر دبئی بھیج دیا۔ دبئی امیگریشن حکام نے خاتون کو ڈی پورٹ کر کے پی آئی اے کو پانچ ہزار درھم جرمانہ لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق 16 دسمبر کے روز لاہور ایئرپورٹ امیگریشن حکام اور پی… Continue 23reading پی آئی نے مسافر کو مصیبت میں پھنسا دیا ،اوچھی حرکت پردبئی والوں کا جرمانہ

اسلام آباد پولیس کا ایسا کارنامہ کہ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد پولیس کا ایسا کارنامہ کہ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی پولیس نے تین سالہ بچے پر پلازے پر قبضے کی ایف آئی آر درج کرلی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی پولیس نے عظیم الشان کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے تین سالہ بچے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ تھانہ شالیمار میں درج کیا گیا جس میں بچے پر الزام عائد کیا گیا… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا ایسا کارنامہ کہ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

پاسپورٹ لینا اتنا آسان نا تھا جتنا اب ہوگیا،زبردست سہولت متعارف

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

پاسپورٹ لینا اتنا آسان نا تھا جتنا اب ہوگیا،زبردست سہولت متعارف

لاہور(آئی این پی) محکمہ داخلہ نے پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق اب پاسپورٹ بنانے والے شہری ہوم ڈلیوری کی سہولت سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے ، جس کے لئے شہریوں کو صرف 200روپے اضافی فیس ادا کرنا ہو گی۔

تبدیلی آگئی ،ن لیگ اورتحریک انصاف ایک ہوگئے

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

تبدیلی آگئی ،ن لیگ اورتحریک انصاف ایک ہوگئے

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ میں پیپلز پارٹی کی مخالف ن لیگ اور پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں گرینڈ الائنس بنانے پر متفق ہو گئی ہیں تاکہ سندھ میں کرپشن کا خاتمہ کیا جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روزاس سلسلے میں فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر صدرالدین شاہ راشدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا اس… Continue 23reading تبدیلی آگئی ،ن لیگ اورتحریک انصاف ایک ہوگئے

کراچی سے نیٹو ‘ایساف اور امریکی فوج کے ہزاروں کنٹینرز برآمد

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

کراچی سے نیٹو ‘ایساف اور امریکی فوج کے ہزاروں کنٹینرز برآمد

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں کسٹم حکام نے کاروائی کرتے ہوئے نیٹو‘ایساف اور امریکی فوج کے ہزاروں کنٹینرز اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ کاروائی بھینس کالونی‘ ماڑی پور اور دیگر علاقوں میں کی گئی اور 4ہزار سے زائد کنٹینرزبرآمد کر لیے‘ کراچی پورٹ سے بھی 8سے زائد کنٹینرز برآمد کیے گئے۔… Continue 23reading کراچی سے نیٹو ‘ایساف اور امریکی فوج کے ہزاروں کنٹینرز برآمد

بلوچستان میں انتخابی مہم چلانے پر چار سیاسی کارکن اغوا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

بلوچستان میں انتخابی مہم چلانے پر چار سیاسی کارکن اغوا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ سے دو سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے چار کارکنان کو اغوا کر لیا گیا ہے۔اغوا ہونے والے کارکنوں کا تعلق صوبے کی حکمران جماعت نیشنل پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی سے ہے۔ کیچ میں انتظامیہ کے ذرائع نے چار افراد کے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ… Continue 23reading بلوچستان میں انتخابی مہم چلانے پر چار سیاسی کارکن اغوا

سکول کے بچے حادثے کا شکار ، 5 کی حالت نازک

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

سکول کے بچے حادثے کا شکار ، 5 کی حالت نازک

پھالیہ(نیوزڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی تحصیل پھالیہ میں سکول وین اور بس میں تصادم ، ڈرائیور جاں بحق جبکہ بیس افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق حادثہ ہفتے کی صبح پنڈی کالو موڑ کے قریب پیش آیا ۔ریسکیو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کونزدیکی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ،… Continue 23reading سکول کے بچے حادثے کا شکار ، 5 کی حالت نازک

ریحام خان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا اور خود نمبر ون ہوگئیں

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

ریحام خان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا اور خود نمبر ون ہوگئیں

نیویارک(نیوز ڈیسک)گوگل نے سال 2015 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی شخصیات کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں ریحام خان، ایان علی، ایمی جیکسن، قندیل بلوچ اور کینیڈین وزیر اعظم کو شامل کیا گیاہے۔ پاکستان میں انٹر نیٹ پر سرچ کی جانے والی دو شخصیات نے دیگر بڑے ناموں کو… Continue 23reading ریحام خان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا اور خود نمبر ون ہوگئیں

نیا خیبرپختونخوا مبارک ہو!کرپشن اور بزرگوں کی قطاروں کا خاتمہ،خیبرپختونخوا کا ایک اور انقلابی اقدام

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

نیا خیبرپختونخوا مبارک ہو!کرپشن اور بزرگوں کی قطاروں کا خاتمہ،خیبرپختونخوا کا ایک اور انقلابی اقدام

پشاور(نیوزڈیسک)حکومت خیبر پختونخوا اور اکاونٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا کی مشترکہ کاوش سے صوبے کے تمام پنشنرزکی سہولت کے لئے پنشن کی ادائیگی بذریعہ بنک کرنے کے پراجیکٹ پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔اس سلسلے میں 35آئی ٹی ماہرین کو اے جی آفس میں تربیت دی گئی۔تربیت کے اختتام پر اکاﺅنٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا شہزادہ تیمورخسرو… Continue 23reading نیا خیبرپختونخوا مبارک ہو!کرپشن اور بزرگوں کی قطاروں کا خاتمہ،خیبرپختونخوا کا ایک اور انقلابی اقدام