این اے 122 میں قواعدوضوابط کی خلاف ورزی ہوئی ، الیکشن کمیشن ناکام ہوچکا‘پلڈاٹ رپورٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پلڈاٹ نے الیکشن کمیشن کی سال2015کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی اور کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اس سال بھی سٹریٹجک پلان 2014 تا 2018 کے حصول میں ناکام رہا۔پلڈاٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ این اے 122 لاہورضمنی الیکشن میں قواعدوضوابط کی خلاف ورزی کی گئی جس کی وجہ سے الیکشن… Continue 23reading این اے 122 میں قواعدوضوابط کی خلاف ورزی ہوئی ، الیکشن کمیشن ناکام ہوچکا‘پلڈاٹ رپورٹ