ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی تا لاہور موٹروے کا نام بدل کر پشاور کراچی موٹروے رکھ دیا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2016 |

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق کراچی تا لاہور موٹر وے کا نام تبدیل کرکے پشاور کراچی موٹر وے (پی کے ایم ) رکھ دیا گیا ہے۔ اس موٹر وے کے سیکشن لاہور تا عبدالحکیم کا بھی نام تبدیل کرکے لاہور ملتان موٹر وے سیکشن (ایم تھری سیکشن) رکھ دیا گیا ہے جو پشاور تا کراچی موٹر وے کا حصہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)