ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

فیصل آباد، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3پولیس اہلکارجاں بحق

datetime 19  فروری‬‮  2016 |

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آبادکے علاقے میراوالابنگلہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3پولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیصل آبادکے علاقے میراوالابنگلہ میں پولیس اہلکارحسب معمول گشت پرتھے کہ اس دوران نامعلوم افرادنے پولیس گاڑی پرفائرنگ کی ،جس سے 3پولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے ،جبکہ ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ،جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں میں عمران ،رفاقت اوراسحاق شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…