بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کراچی والے ہوجائیں تیار 23سے 25 اپریل کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

datetime 21  اپریل‬‮  2021

کراچی والے ہوجائیں تیار 23سے 25 اپریل کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

کراچی(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی والے تیار ہوجائیں شہر 23 سے 25 اپریل کے دوران گرمی کی لپیٹ میں رہے گا، پارہ 40 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی وارننگ جاری کردی۔ہیٹ ویو سینٹر کے مطابق 23سے25اپریل کے دوران کراچی میں گرمی کی… Continue 23reading کراچی والے ہوجائیں تیار 23سے 25 اپریل کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

شیخ رشید کوقتل کرنے کی کوشش کا انکشاف دھرنے میں گرفتارتحریک کے کارکن نے سب کچھ اگل دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2021

شیخ رشید کوقتل کرنے کی کوشش کا انکشاف دھرنے میں گرفتارتحریک کے کارکن نے سب کچھ اگل دیا

لاہور، اسلام آباد (این این آئی) یتیم خانہ چوک سے گرفتار تحریک کے کارکن نے تفتیش کے دوران کئی انکشافات کردئیے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق یتیم خانہ چوک سے گرفتار ہونے والا شخص اشرف تحریک کا رکن ہے ۔ملزم نے تفتیش کے دوران انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید پر… Continue 23reading شیخ رشید کوقتل کرنے کی کوشش کا انکشاف دھرنے میں گرفتارتحریک کے کارکن نے سب کچھ اگل دیا

تحریک پر عائدپابندی ختم ہوجائے گی علی محمد خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2021

تحریک پر عائدپابندی ختم ہوجائے گی علی محمد خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک کیساتھ کامیاب مذاکرات کی روشنی میں پارٹی پر پابندی عائد نہیں ہوگی۔ ایک انٹرویو میں علی محمد خان نے کہا کہ ضروری معاملات کی انجام دہی کے بعد اس میں کچھ وقت لگے گا لیکن بالآخر پابندی ختم… Continue 23reading تحریک پر عائدپابندی ختم ہوجائے گی علی محمد خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

’’تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ‘‘ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 21  اپریل‬‮  2021

’’تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ‘‘ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بروز بدھ شمال مشرقی پنجاب،کشمیر اورگلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہو ا ؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان رہنےکا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسیمات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان… Continue 23reading ’’تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ‘‘ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

پاکستان اقوام متحدہ کے 3 اداروں کی رکنیت حاصل کر نے میں کامیاب

datetime 21  اپریل‬‮  2021

پاکستان اقوام متحدہ کے 3 اداروں کی رکنیت حاصل کر نے میں کامیاب

اقوام متحدہ (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)پاکستان اقوام متحدہ کے 3 اداروں کی رکنیت حاصل کر نے میں کامیاب ہو گیا ہے جو اس بات کی عکاسی ہے کہ بین الاقوامی برادری اقوام متحدہ میں پاکستان کے مثبت کردار کو تسلیم کرتی ہے۔ پاکستان اقوام متحدہ کے جن اداروں کا رکن منتخب ہوا ہے ان… Continue 23reading پاکستان اقوام متحدہ کے 3 اداروں کی رکنیت حاصل کر نے میں کامیاب

ملک میں نئے انگریزی چینل کی بنیاد رکھنے کا اعلان

datetime 21  اپریل‬‮  2021

ملک میں نئے انگریزی چینل کی بنیاد رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات کے ذیلی اداروں میں اصلاحات لانے کا عمل تیزی سے مکمل کیا جائے گا، پی ٹی وی کو ایچ ڈی، اے پی پی کو ڈیجیٹل نیوز، پی آئی ڈی کے اشتہارات کے عمل کو مزید بہتر اور… Continue 23reading ملک میں نئے انگریزی چینل کی بنیاد رکھنے کا اعلان

سابق چیف جسٹس پاکستان کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

datetime 21  اپریل‬‮  2021

سابق چیف جسٹس پاکستان کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

کراچی(این این آئی)کراچی میں گزشتہ شب سابق چیف جسٹس پاکستان سعید الزمان صدیقی کے بیٹے افنان صدیقی ایڈووکیٹ کے گھر پر مبینہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔افنان صدیقی ایڈووکیٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رات 1 بجے کے بعد خیابانِ راحت میں گھر کے باہر پیش آیا، گھر میں داخل ہوتے ہی فائرنگ کی… Continue 23reading سابق چیف جسٹس پاکستان کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

کم آمدنی والے طبقے کیلئے زبردست خوشخبری آگئی وزیراعظم عمران خان نے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2021

کم آمدنی والے طبقے کیلئے زبردست خوشخبری آگئی وزیراعظم عمران خان نے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک/اے پی پی )وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والے افراد کے لئے جلوزئی ہائوسنگ سکیم کاسنگ بنیاد رکھ دیاہے۔ بدھ کو وزیراعظم نے نوشہرہ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان ، وزیراعلیٰ محمود خان اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید بھی موجود تھے۔ وزیراعظم کو منصوبے کے… Continue 23reading کم آمدنی والے طبقے کیلئے زبردست خوشخبری آگئی وزیراعظم عمران خان نے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

نیب نے شوگر سیکنڈل میں دو بڑی حکومتی شخصیات کو طلب کرلیا

datetime 21  اپریل‬‮  2021

نیب نے شوگر سیکنڈل میں دو بڑی حکومتی شخصیات کو طلب کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)نیب نے شوگر اسیکنڈل میں دو بڑی حکومتی شخصیات کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے پنجاب کے صوبائی وزیر انڈسٹریز اینڈ کامرس میاں اسلم اقبال کو 4 مئی کو طلب کیا ہے جہاں نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ان سے تفتیش کرے گی۔ذرائع کے مطابق نیب نے میاں اسلم کو… Continue 23reading نیب نے شوگر سیکنڈل میں دو بڑی حکومتی شخصیات کو طلب کرلیا