اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پشاور کینسر ہسپتال کا افتتاح، عقل کا غلام کچھ نہیں کر سکتا: عمران خان

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

پشاور کینسر ہسپتال کا افتتاح، عقل کا غلام کچھ نہیں کر سکتا: عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے نے پشاور کینسر ہسپتال کا افتتاح کردیا ۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال کی تعمیر کسی سپنے سے کم نہیں عقل کا غلام اس طرح کے ہسپتال نہیں بنا سکتا بلکہ اللہ پر یقین رکھنے والا ہی ایسا ہسپتال بنا سکتا ہے،ہمارے ہسپتال میں… Continue 23reading پشاور کینسر ہسپتال کا افتتاح، عقل کا غلام کچھ نہیں کر سکتا: عمران خان

لاہورائرپورٹ سے غیرملکی باشندہ گرفتار،لاکھوں روپے کی غیرقانونی چیزپکڑی گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

لاہورائرپورٹ سے غیرملکی باشندہ گرفتار،لاکھوں روپے کی غیرقانونی چیزپکڑی گئی

لاہور(نیوزڈیسک)ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے لاہور ائیر پورٹ سے غیر ملکی ائیر لائن کے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی ۔ ذرائع کے مطابق نائیجیرین باشندہ غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے لاہورسے بیرون ملک جارہا تھا کے سامان کی تلاشی کے دوران اس سے ایک کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔ذرائع کے… Continue 23reading لاہورائرپورٹ سے غیرملکی باشندہ گرفتار،لاکھوں روپے کی غیرقانونی چیزپکڑی گئی

جگہ جگہ جاکرچندہ اکٹھاکرنے نے مجھے کیابات سکھائی ؟عمران خان کادلچسپ انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

جگہ جگہ جاکرچندہ اکٹھاکرنے نے مجھے کیابات سکھائی ؟عمران خان کادلچسپ انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ شوکت خانم ہسپتال کے لئے جگہ جگہ چند ہ اکٹھا کرنے نے مجھے برداشت کرناسکھایا ۔انہوں نے پشاورمیں شوکت خانم میموریل ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شوکت خانم ہسپتال کے لئے جگہ جگہ چندہ اکٹھاکرنے نے مجھے برداشت کرناسکھایا۔انہوں… Continue 23reading جگہ جگہ جاکرچندہ اکٹھاکرنے نے مجھے کیابات سکھائی ؟عمران خان کادلچسپ انکشاف

کراچی اورحیدرآبادمیں دہشت گردی کا خدشہ، الرٹ جاری

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

کراچی اورحیدرآبادمیں دہشت گردی کا خدشہ، الرٹ جاری

کراچی(نیوز ڈیسک)حساس اداروں نے کراچی اورحیدرآبادمیں دہشت گردی کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے وفاقی وزارت داخلہ اور سندھ حکومت کوالرٹ جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت سندھ کو خفیہ مراسلہ بھیجا ہے جس کے مطابق بعض انٹیلی جنس ذرائع سے اطلاعات ملی ہیں کہ ملک دشمن عناصر نے کراچی اور حیدرآباد میں… Continue 23reading کراچی اورحیدرآبادمیں دہشت گردی کا خدشہ، الرٹ جاری

سڑک کنارے نصب بم دھماکہ پھٹنے سے سکیورٹی اہلکار شہید

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

سڑک کنارے نصب بم دھماکہ پھٹنے سے سکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ (نیوزڈیسک) کوئٹہ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے سے ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق سڑک کنارے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ۔واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا زخمی… Continue 23reading سڑک کنارے نصب بم دھماکہ پھٹنے سے سکیورٹی اہلکار شہید

رینجرز اختیارات: سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

رینجرز اختیارات: سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا

کراچی(نیوز ڈیسک)رینجرز اختیارات کے وفاقی نوٹیفکیشن پر عمل کا صوبائی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو سکا ہے، ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز اختیارات کی نئی سمری وزیر اعلی کو بھیج دی ہے، سمری میں لکھا گیا ہے کہ رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے وفاقی نوٹیفکیشن پر عمل کے لئے صوبائی حکومت الگ… Continue 23reading رینجرز اختیارات: سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا

مولاناطاہر اشرفی کا مولانا شیرانی کو چئیر مین کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

مولاناطاہر اشرفی کا مولانا شیرانی کو چئیر مین کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل میں مو لاناشیر انی کی جھرپ کے بعد مو لانا طاہر اشرفی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مو لانا شریرانی کو نسل میں تعصب پیھلانا چاہتے تھے۔ مو لانا شیرانی ہمیشہ اسلامی نظریاتی کونسل کو متنازع بنانا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ بعض معاملات کو… Continue 23reading مولاناطاہر اشرفی کا مولانا شیرانی کو چئیر مین کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

مجرم ملک چلا سکتے ہیں تو عامر کیوں نہیں کھیل سکتا ؟ عمران خان

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

مجرم ملک چلا سکتے ہیں تو عامر کیوں نہیں کھیل سکتا ؟ عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ مجرم ملک چلا سکتے ہیں تو عامر کیوں نہیں کھیل سکتا ؟ساتھی کھلاڑی محمد عامر کی حمایت کریں ۔عمران خان نے ایک انٹروی میں ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں پر زور دیا ہے کہ وہ نوجوان عامر کی حمایت کریں۔عمران خان نے… Continue 23reading مجرم ملک چلا سکتے ہیں تو عامر کیوں نہیں کھیل سکتا ؟ عمران خان

رینجرز کے مکمل اختیارات پر وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن قابل ستائش ہے،شاہ محمود قریشی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

رینجرز کے مکمل اختیارات پر وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن قابل ستائش ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے پانچ سال کم نہیں، اقتدار میں آنے سے پہلے پلاننگ کرنی چاہیے تھی ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ رینجرز کے مکمل اختیارات پر وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن قابل ستائش ہے، لگتا ہے پانچ سال مکمل کرے گی… Continue 23reading رینجرز کے مکمل اختیارات پر وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن قابل ستائش ہے،شاہ محمود قریشی