جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان نے ایٹمی مواد کے تحفظ کے ترمیمی کنونشن 2005کی توثیق کر دی

datetime 21  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے ایٹمی مواد کے تحفظ کے ترمیمی کنونشن 2005کی توثیق کر دی ہے ۔صدر مملکت ممنون حسین نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پرایٹمی مواد کے تحفظ سے متعلق معاہدے میں 2005کی ترمیم کی توثیق پر دستخط کئے ۔دفتر خارجہ کے مطابق 24فروری 2016ءکو وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نیشنل کمانڈ اتھارٹی نے ترمیمی کنونشن کی توثیق کی اصولی منظوری دی تھی ۔بیان کے مطابق ترمیم کی توثیق سے ایٹمی سلامتی کے حوالے سے پاکستانی مقصد کے عزم کا اظہار ہوتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…