اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگلے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بدھ کی شام اور رات کو بلوچستان کے علاقوں مکران، ژوب اور کوئٹہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہاتاہم کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ اور کوہاٹ ڈویژن میں چند مقامات پر بارش ہوئی اتوار کو مری میں 16، اسلام آباد کے علاقوں سید پور میں13، زیرو پوائنٹ11 ، گولڑہ09 اوربوکرہ میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ‘ لیہ میں 03، کالام اور بالاکوٹ10، میرکھانی05، چترال اور سیدو شریف 03، کاکول، کوہاٹ اور لوئر دیر 02، کوٹلی08، راولاکوٹ اور گڑھی دوپٹہ06، مظفر آباد 02، گوپس03، استوراور بگروٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔گزشتہ روز بارش کے علاوہ کالام میں 03 انچ برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز سب زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیرآباد 39، مٹھی اور لسبیلہ38، چھور، میرپورخاص، حیدر آباد اور تربت میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اگلے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ‘ محکمہ موسمیات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے



















































