پاکستان سے ہتھیاروں کی خریداری کے معاہدے،بھارت غضبناک،سری لنکا کو دھمکی دیدی
کولمبو(نیوزڈیسک)پاکستان سے ہتھیاروں کی خریداری کے معاہدے،بھارت غضبناک،سری لنکا کو دھمکی دیدی،بھارت نے سری لنکا کو دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستان سے کے ایف 17تھنڈرکی خریداری سے بازرہے -پاکستان کےساتھ معاہدہ کرنے پربھارت کی جانب سے امداد ختم کردی جائیگی۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت نے سری لنکا پر پاکستان سے جے ایف سیونٹین تھنڈر… Continue 23reading پاکستان سے ہتھیاروں کی خریداری کے معاہدے،بھارت غضبناک،سری لنکا کو دھمکی دیدی