شیخ رشیدکی زبان ایسی پھسلی کہ فرط جذبات میں ٹخنے کونیفا کہہ دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں شیخ رشید کی زبان پھسل گئی،فرط جذبات میں ٹخنے کونیفا کہہ دیا۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔اراکین نے تصحیح کرائی توشیخ رشید کو اپنے الفاظ واپس لینے پڑے۔گزشتہ روزقومی اسمبلی کے اجلاس میں شیخ رشید عبدالوسیم کی مہنگائی کے حوالے سے قرارداد پر بحث کے دوران جذبات پر قابو… Continue 23reading شیخ رشیدکی زبان ایسی پھسلی کہ فرط جذبات میں ٹخنے کونیفا کہہ دیا