ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، را ایجنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار کر لیا، گرفتار دہشت گرد صفدر ڈان کو لیاقت آباد سے گرفتار کیا گیا ملزم کی نشاندہی پر کورنگی سے اسلحہ بھی برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے لیاقت آباد میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ایجنٹ صفدر ڈان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار بھارتی ایجنٹ کی نشاندہی پر کورنگی سے جدید اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی کاؤنٹر ٹیررزام ڈیپارٹمنٹ نوید خواجہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ صدر ڈان نے اپنا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا ہے جبکہ رئیس کا قریبی ساتھی ہے۔ کاؤنٹر ٹیررزام ڈیپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا تھا کہ گرفتار بھارتی ایجنٹوں کا مقصد پاکستان کو غیر مستحکم کرنا تھا۔ کراچی میں اس وقت بھی را کے سلیپرز سیل کام کر رہے ہیں۔ واٹر بورڈ ، لوکل گورنمنٹ ، پاسپورٹ اور نادرا کے محکموں میں نادرا کے سلیپرز سیل موجود ہیں۔ سی ٹی ڈی نے را ایجنٹ کی نشاندہی پر برآمد ہونے والے اسلحے کو فورنزک لیب بھیجوا دیا ہے جبکہ دہشت گرد کی نشاندہی پر چھاپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…