بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کی حکومت میں لڑائی پشتوپٹھان اور سرائیکی پٹھانوں کی ہے،پشتوپٹھان سرائیکی پٹھانوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتےاور اپنے سے ۔۔۔ رؤف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

datetime 23  اپریل‬‮  2021

عمران خان کی حکومت میں لڑائی پشتوپٹھان اور سرائیکی پٹھانوں کی ہے،پشتوپٹھان سرائیکی پٹھانوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتےاور اپنے سے ۔۔۔ رؤف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ راجہ ریاض نے جہانگیر ترین کو سردار بنا لیا ہے جبکہ ادھر عمران خان کے اپنے بھی 2 سردار ہیں ۔ یہ لڑائی اصل میں معذرت کیساتھ پٹھانوں کے درمیان ہو رہی ہے ، ایک سرائیکی پٹھان اور… Continue 23reading عمران خان کی حکومت میں لڑائی پشتوپٹھان اور سرائیکی پٹھانوں کی ہے،پشتوپٹھان سرائیکی پٹھانوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتےاور اپنے سے ۔۔۔ رؤف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط

datetime 23  اپریل‬‮  2021

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا جس میں کہاگیا ہے کہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 21 اپریل کا واقعہ شاید پیش نہ آتا۔ خط میں کہاگیاکہ اکیس اپریل 2021 کو کوئٹہ… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط

پی ٹی آئی کے مزید 3 اراکین اسمبلی کا جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان

datetime 23  اپریل‬‮  2021

پی ٹی آئی کے مزید 3 اراکین اسمبلی کا جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) جھنگ سے تحریک انصاف کے ایم این ایز صاحب زادہ محبوب سلطان اور صاحب زادہ امیر سلطان کی جہانگیر ترین سے ملاقات،موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت۔ چینی سکینڈل میں مختلف کیسز میں سامنا کرنے والے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی پارٹی ورکروں اور رہنماؤں سے ملاقاتوں کا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے مزید 3 اراکین اسمبلی کا جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان

حکومت کا ان علاقوں میں اسکول بند  رکھنے کا اعلان  

datetime 23  اپریل‬‮  2021

حکومت کا ان علاقوں میں اسکول بند  رکھنے کا اعلان  

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں عید تک آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ،5 فیصد سے زائد کورونا کیسز والے علاقوں میں اسکول بھی بند کر دیے جائیں گے۔قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد… Continue 23reading حکومت کا ان علاقوں میں اسکول بند  رکھنے کا اعلان  

سپیکر کو جو کہا جذبات میں نہیں حقیقت میں کہا، شاہد خاقان کا دوٹوک اعلان

datetime 23  اپریل‬‮  2021

سپیکر کو جو کہا جذبات میں نہیں حقیقت میں کہا، شاہد خاقان کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی/آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کاہ ہے کہ میں نے اسپیکر کو جو کہا جذبات میں نہیں کہابلکہ حقیقت میں کہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نون لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ ایوان بات کرنے کے لیے ہوتا… Continue 23reading سپیکر کو جو کہا جذبات میں نہیں حقیقت میں کہا، شاہد خاقان کا دوٹوک اعلان

آخری دنوں میں عید کی شاپنگ کرنے والوں کیلئے حکومت نے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2021

آخری دنوں میں عید کی شاپنگ کرنے والوں کیلئے حکومت نے اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام میں ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے میں نے پاک فوج کو ہدایت کی ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں،عوام میں نہ خوف ہے اور نہ احتیاط کررہے ہیں ، وباء کا پھیلائو تیزی… Continue 23reading آخری دنوں میں عید کی شاپنگ کرنے والوں کیلئے حکومت نے اہم پیغام جاری کر دیا

پی ڈی ایم کا اجلاس ، شہباز شریف اور مریم نواز کی شرکت ،لیگی رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2021

پی ڈی ایم کا اجلاس ، شہباز شریف اور مریم نواز کی شرکت ،لیگی رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی بے گناہی ہائیکورٹ کے لارجر بنچ سے سامنے آئی ہے اور وہ انتقام پر مبنی منفی پراپیگنڈا جو گزشتہ ڈھائی سے تین سال سے جاری تھاوہ زمین بوس ہو گیا ہے ، ملک ک… Continue 23reading پی ڈی ایم کا اجلاس ، شہباز شریف اور مریم نواز کی شرکت ،لیگی رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

’24گھنٹے گزر گئے ،کچھ نہیں کھایا،بھوک سے نڈھال ہوگئے ‘ لندن کے ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والوں کا صبر جواب دے گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2021

’24گھنٹے گزر گئے ،کچھ نہیں کھایا،بھوک سے نڈھال ہوگئے ‘ لندن کے ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والوں کا صبر جواب دے گیا

لندن (این این آئی )لندن کے ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والوں کا صبر جواب دے گیا جس پر لوگوں کی ہوٹل انتظامیہ سے تکرار ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیتھرو ائیر پورٹ کے قریب ہوٹل میں مقیم عاصم بلال نے جیو نیوز سے رابطہ کرکے بتایا کہ کھانا تاخیر سے ملتا ہے جو انتہائی ٹھنڈا… Continue 23reading ’24گھنٹے گزر گئے ،کچھ نہیں کھایا،بھوک سے نڈھال ہوگئے ‘ لندن کے ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والوں کا صبر جواب دے گیا

شبہاز شریف نے رہا ہونے کے بعد بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2021

شبہاز شریف نے رہا ہونے کے بعد بڑا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کورونا وباء کی شدت کے پیش نظر پارٹی رہنمائوںاور کارکنان کو استقبال کے لئے آنے سے روک دیا۔مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے ذریعے اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ ضمانت کے لئے دعائوں پر قوم اور کارکنان سے… Continue 23reading شبہاز شریف نے رہا ہونے کے بعد بڑا اعلان کر دیا