جھنگ(این این آئی)جھنگ کے علاقے حویلی بہادر شاہ میں ایک گھر سے 3افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق لاشوں کی شناخت اللہ دتہ، خورشید بی بی اور ثانیہ کے نام سے ہوئی ہیں۔ جھنگ پولیس کے مطابق بظاہر ماں بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اللہ دتہ کی موت زہریلی چیز کھانے سے ہوئی۔ اس سلسلے میں تفتیش جاری ہے۔
گھر سے دو خواتین سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد، تفتیش جاری، پولیس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر



















































