ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

انسانی گردے فروخت کرنیوالے ماں بیٹا گرفتار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)انسانی گردے فروخت کرنے والے ماں اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ نجی اسپتال میں مارکیٹنگ آفیسر کی حیثیت سے کام کرتی تھی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہربنس پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صفیہ بی بی اور اس کے بیٹ شعیب کو گرفتارکرلیا ہے۔ دنوں ماں بیٹا انسانی گردے فروخت کرنے میں ملوث بتائے جاتے ہیں۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزمہ صفیہ نجی اسپتال میں بطور مارکیٹنگ آفیسر کام کرتی تھی،ملزمان پیسوں کا لالچ دے کر شہریوں سے گردے لیتے تھے۔ملزمان ایک گردے کیلئے متاثرہ شخص کو3لاکھ روپے دیتے تھے،ڈاکٹر فواد اسلام آباد لے جاکر گردے نکالتا اور ملزمہ کو پیسے دیتا تھا۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر فواد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کیا جا چکا ہے۔ دومتاثرین نے رقم کی عدم ادائیگی پر ہم سے رابطہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…