بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کراچی کی بینک ڈکیتیوں میں دو گروہ ملوث ہیں، پولیس حکام

datetime 10  فروری‬‮  2016

کراچی کی بینک ڈکیتیوں میں دو گروہ ملوث ہیں، پولیس حکام

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کی حالیہ بینک ڈکیتیوں میں دو گروہوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دِلاور ٹائیگر گروپ اور بنگلہ گروپ ایک درجن سے زائد ڈاکوﺅں پر مشتمل ہیں جو اب تک شہر کے تین بینکوں سے 58 لاکھ روپے لوٹ چکے ہیں، مگر پولیس ان کی گرد کو بھی نہ پا سکی۔دلاور ٹائیگر… Continue 23reading کراچی کی بینک ڈکیتیوں میں دو گروہ ملوث ہیں، پولیس حکام

شرجیل میمن لندن ایئرپورٹ پر پکڑے گئے،سینئر وکلاءسے مشاورت شروع

datetime 10  فروری‬‮  2016

شرجیل میمن لندن ایئرپورٹ پر پکڑے گئے،سینئر وکلاءسے مشاورت شروع

لندن(نیوزڈیسک)شرجیل میمن لندن ایئرپورٹ پر پکڑے گئے،سینئر وکلاءسے مشاورت شروع،سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن کو دبئی سے لندن پہنچنے پر ہیتھرو ایئر پورٹ پر روک لیا گیا اور ان سے پوچھ گچھ کی گئی۔ حکام نے انہیں چودہ فروری کو دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شرجیل میمن… Continue 23reading شرجیل میمن لندن ایئرپورٹ پر پکڑے گئے،سینئر وکلاءسے مشاورت شروع

گورنر کے بعد خیبر پختونخواسے ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

گورنر کے بعد خیبر پختونخواسے ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

پشاور(نیوزڈیسک)گورنر کے بعد خیبر پختونخواسے ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا،ڈائریکٹر جنرل احتساب کمیشن خیبرپختونخوالیفٹیننٹ جنرل(ر)حامدخان نے استعفیٰ دیدیاذرائع کے مطابق احتساب کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل حامد خان نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پرویزخٹک کو ارسال کردیا ڈائریکٹرجنرل نے احتساب کمیشن میں صوبائی حکومت کی جانب کی جانے والی ترامیم پر اپنے تحفظات سے وزیراعلی پرویزخٹک کا… Continue 23reading گورنر کے بعد خیبر پختونخواسے ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

در در کے ستائے تلوروں کو آخر مستقل ٹھکانا مل ہی گیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

در در کے ستائے تلوروں کو آخر مستقل ٹھکانا مل ہی گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد ایاز خان نے کہا ہے کہ ابوظہبی میں بریڈ کئے جانے والے 220تلوروں کو لال سہانرا پارک کے ہوبارا چنکارہ انکلوژر میں آزاد کرنے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔انہوں نے یہ بات یہاں اپنے دفتر میں ہوبارا فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے عہدیداروں سے… Continue 23reading در در کے ستائے تلوروں کو آخر مستقل ٹھکانا مل ہی گیا

بلدیاتی انتخابات میں کامیابی ملنے کے باوجود اختیارات نہیں دیئے جا رہے، وسیم اختر

datetime 10  فروری‬‮  2016

بلدیاتی انتخابات میں کامیابی ملنے کے باوجود اختیارات نہیں دیئے جا رہے، وسیم اختر

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر راہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر بلدیاتی انتخابات ہوئے تھے اب اختیارات بھی سپریم کورٹ دلائے گی انہوں نے کہاکہ مجھ پر جعلی کیسز بنائے گئے تھے جو بہت جلد ختم ہو جائیں گے جس کے بعد کام شروع… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں کامیابی ملنے کے باوجود اختیارات نہیں دیئے جا رہے، وسیم اختر

معیشت کی بہتری کیلئے عالمی بنک کیساتھ مزید تعاون کے خواہاں ہیں،شہبازشریف

datetime 10  فروری‬‮  2016

معیشت کی بہتری کیلئے عالمی بنک کیساتھ مزید تعاون کے خواہاں ہیں،شہبازشریف

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب کی ترقیاتی حکمت عملی 2018کے تحت سالانہ شرح ترقی کا ہدف 8فیصد مقرر کیا گیا ہے،آئندہ اڑھائی برسوں میں 20لاکھ ہنرمند افرادی قوت تیار کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم(Jim… Continue 23reading معیشت کی بہتری کیلئے عالمی بنک کیساتھ مزید تعاون کے خواہاں ہیں،شہبازشریف

اشتعال انگیز بیانات ، وسیم اختر کی درخواست ضمانت کی سماعت

datetime 10  فروری‬‮  2016

اشتعال انگیز بیانات ، وسیم اختر کی درخواست ضمانت کی سماعت

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کی ضمانت میں توثیق کی درخواست کی سماعت،عدالت نے وسیم اختر کو 10 روز میں ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔وسیم اختر کے خلاف ٹاک شوز میں قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے پر مقدمات درج ہیں،وسیم اختر کہتے ہیں… Continue 23reading اشتعال انگیز بیانات ، وسیم اختر کی درخواست ضمانت کی سماعت

نیشنل ایکشن پلان کے بیشتر حصے پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، بلاول بھٹو

datetime 10  فروری‬‮  2016

نیشنل ایکشن پلان کے بیشتر حصے پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، بلاول بھٹو

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتوں اور ساتھ ہی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اتفاق رائے کیا تھا اور یہ ایسی جامع حکمت عملی ہے جو کاغذ پر تو ہے لیکن اس کے زیادہ تر حصے پر موثر انداز سے عملدرآمد نہیں… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان کے بیشتر حصے پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، بلاول بھٹو

لاہور ایئرپورٹ اور گردونواح میں شدید دھند ،حد نگاہ صفر ہو گئی

datetime 10  فروری‬‮  2016

لاہور ایئرپورٹ اور گردونواح میں شدید دھند ،حد نگاہ صفر ہو گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ایئرپورٹ پر شدید دھند کے باعث اسلام آباد اور کراچی جانے والی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہو گئی ہے۔لاہور میں جاری دھند کے باعث جدہ سے لاہور آنے والی پرواز کو کراچی منتقل کر دیا گیا جبکہ لاہور سے کراچی جانے والی پی کے 1787منسوخ کردی… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ اور گردونواح میں شدید دھند ،حد نگاہ صفر ہو گئی