منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

’’را‘‘ کے ایجنٹ پنجاب کے بڑے شہروں میں بڑے اقدام کا فیصلہ

datetime 2  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے دوران تفتیش ملک بھر میں موجود سہولت کاروں کے سرگرم ہونے کا انکشاف کردیا۔ذرائع کے مطابق کلبھوشن یادیو نے انکشاف کیا ہے کہ را کا ایجنٹ محمدرضوان بلوچستان کے کئے دورے کرچکا ہے ٗرا کے سہولت کار پاکستان کے کئی بڑے شہروں میں ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ اس کے علاوہ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے بھارتی ایجنٹ نے سیالکوٹ میں بھی را کے سہولت کاروں کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔دوسری جانب حکام نے را کے سہولت کاروں کیخلاف آپریشن پنجاب کے شہروں تک وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جبکہ محمد رضوان سے متعلق سیکیورٹی اداروں کو ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…