محکمہ موسمیات نے پورے ہفتے کی حیرت انگیز پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں۔۔محکمہ موسمیات نے پورے ہفتے کی حیرت انگیز پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری،بارشوں کا نیا سلسلہ ،جمعرات سے ہفتہ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارش کی پیشنگوئی۔بدھ(رات) سے جمعہ کے دوران بالائی خیبرپختونخواہ، فاٹا، راولپنڈی ڈویڑن ، اسلام آباد اور کشمیر میں اکثر مقامات پر بارش… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے پورے ہفتے کی حیرت انگیز پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری