جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم حسین اپنے ساتھ دوسروں کو بھی لے ڈوبے،اہم شخصیات کے نام جاری

datetime 19  فروری‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم حسین اپنے ساتھ دوسروں کو بھی لے ڈوبے،اہم شخصیات کے نام جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین سمیت گیس کمپنیوں کے سابق سربراہان کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔ جمعہ کو چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم اور گیس کمپنیوں کے سابق سربراہان… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین اپنے ساتھ دوسروں کو بھی لے ڈوبے،اہم شخصیات کے نام جاری

اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کی کوالٹی اور سپیڈ دیکھ کردلی خوشی ہوئی ‘ چینی قونصل جنرل یوبورن

datetime 19  فروری‬‮  2016

اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کی کوالٹی اور سپیڈ دیکھ کردلی خوشی ہوئی ‘ چینی قونصل جنرل یوبورن

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں تعینات چین کے قونصل جنرل یوبورن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے پر انتہائی اعلی معیار اورتیزرفتاری سے کام کیا ہے۔منصوبے کی کوالٹی اورسپیڈ دیکھ کردلی خوشی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ذاتی دلچسپی کے باعث میٹرو ریل کے منصوبے کو… Continue 23reading اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کی کوالٹی اور سپیڈ دیکھ کردلی خوشی ہوئی ‘ چینی قونصل جنرل یوبورن

اپنے گھر پر بھارتی پرچم لہرانے والے پاکستانی مداح کیخلاف پہلا فیصلہ آگیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

اپنے گھر پر بھارتی پرچم لہرانے والے پاکستانی مداح کیخلاف پہلا فیصلہ آگیا

اوکاڑہ (نیوزڈیسک)اپنے گھر پر بھارتی پرچم لہرانے والے کوہلی کے پاکستانی مداح کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔26 جنوری کو 22 سالہ عمر دراز ولد لیاقت علی نے ایڈیلیڈ میں ہندوستان کی فتح کے بعد بھارتی پرچم اوکاڑہ کے قریب اپنے گھر پر لہرایا جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا تھا۔میچ میں بھارتی مڈل… Continue 23reading اپنے گھر پر بھارتی پرچم لہرانے والے پاکستانی مداح کیخلاف پہلا فیصلہ آگیا

اعلی تعلیم میں پاکستان بنگلہ دیش اوربھارت کہاں کھڑے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات،عالمی رینکنگ رپورٹ جاری

datetime 19  فروری‬‮  2016

اعلی تعلیم میں پاکستان بنگلہ دیش اوربھارت کہاں کھڑے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات،عالمی رینکنگ رپورٹ جاری

کراچی(نیوزڈیسک)اعلی تعلیم میں پاکستان بنگلہ دیش سے بھی مات کھاگیا۔پاکستان140 میں سے 124ویں جبکہ بنگلہ دیش122ویں نمبرپرآگیا،پڑوسی ملک بھارت کا90 نمبرہے۔گلوبل کمپٹیٹونس نے سال 2015-16 کی رینکنگ رپورٹ جاری کردی ہے ۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کارکردگی کے لحاظ سے اعلی تعلیم و تربیت کے میدان میں 140 میں سے 124ویں نمبر پر ہے جبکہ بھارت… Continue 23reading اعلی تعلیم میں پاکستان بنگلہ دیش اوربھارت کہاں کھڑے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات،عالمی رینکنگ رپورٹ جاری

چوہدری نثار برطانیہ میں متنازعہ معاہدے پر برہم،ایف آئی اے کو حکم جاری کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

چوہدری نثار برطانیہ میں متنازعہ معاہدے پر برہم،ایف آئی اے کو حکم جاری کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستانی ویزہ کے حصول کیلئے پاکستان ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان معاہدے میں مبینہ بے ضابطگیوں پر شدید تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق ایف آئی اے گذشتہ دورِ حکومت میں… Continue 23reading چوہدری نثار برطانیہ میں متنازعہ معاہدے پر برہم،ایف آئی اے کو حکم جاری کردیا

آصف زرداری کیخلاف کیس ٹھوس شواہد پر بنائے، سیف الرحمان

datetime 19  فروری‬‮  2016

آصف زرداری کیخلاف کیس ٹھوس شواہد پر بنائے، سیف الرحمان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)احتساب کمیشن کے سابق سربراہ سیف الرحمان نے کہا ہے کہ ان کے دور میں آصف زرداری کیخلاف کیس ٹھوس شواہدکی بنیاد پربنائے گئے تھے، کیس بنانے کا مقصد سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا نہیں تھا۔سیف الرحمان نے کہا کہ انہوں نے کبھی آصف زرداری سے معافی نہیں مانگی،قید کیدوران کہا تھا… Continue 23reading آصف زرداری کیخلاف کیس ٹھوس شواہد پر بنائے، سیف الرحمان

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ، ووٹ ڈالنے کے لئے دوبارہ رجسٹریشن ضروری ہے ‘ الیکشن کمیشن

datetime 19  فروری‬‮  2016

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ، ووٹ ڈالنے کے لئے دوبارہ رجسٹریشن ضروری ہے ‘ الیکشن کمیشن

لاہور(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان تحر ےک انصا ف کی طرف سے وضاحت کی جاتی ہے کہ 2016 ءکے انٹراپارٹی الیکشن میں حصہ لینے اور ووٹ ڈالنے کے لئے ضرور ی ہے کہ تمام پرانے ممبران اپنے آپ کو دوبارہ 90088 پر رجسٹرڈ کروائیں تاکہ وہ بھی آنے والے پارٹی الیکشن میں حصہ لے سکیں۔

کراچی کیلئے تین بڑے منصوبے،اعلان ہوگیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

کراچی کیلئے تین بڑے منصوبے،اعلان ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں آئندہ دو سالوں کے دوران گرین ، اورنج اور ییلو لائن بس منصوبوں کا آغاز کردیا جائے گا۔قائد آباد،سرجانی ٹاﺅن سے لیکر نمائش اور دیگر علاقوں تک پھیل جائے گا۔وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ 2017 تک اورنج، یلو اور گرین لائن پر کام مکمل کرلیا جائے گا۔کراچی میں تیز رفتار… Continue 23reading کراچی کیلئے تین بڑے منصوبے،اعلان ہوگیا

ایف بی آر نے 10لاکھ سے زائد بینک ٹرانزیکشن کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ‘ذرائع

datetime 19  فروری‬‮  2016

ایف بی آر نے 10لاکھ سے زائد بینک ٹرانزیکشن کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ‘ذرائع

لاہور(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے 10لاکھ سے زائد بینک ٹرانزیکشن کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ۔ذرائع کے مطابق زیادہ ٹرانزیکشن کرنے والوں کا گزشتہ پانچ سالوں کا آڈٹ ہو سکتا ہے ۔مزید بتایاگیا ہے کہ ایف بی آر کو ٹیکس نہ دینے والوں کو بھاری جرمانے کرنے سے متعلق گرین سگنل… Continue 23reading ایف بی آر نے 10لاکھ سے زائد بینک ٹرانزیکشن کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ‘ذرائع